ملی شعور

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - قومی شعور، قوم و ملک سے ہمدردی اور بہبود کی سمجھ۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - قومی شعور، قوم و ملک سے ہمدردی اور بہبود کی سمجھ۔